رسائی کے لنکس

ویو 360 | موجودہ سیاسی نظام مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا، شاہد خاقان عباسی| جمعرات، 26 جنوری 2023 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا؛ تارکین وطن کی ایک تنظیم کی جانب سے امریکہ میں موجود ہزاروں پاکستانیوں کو خصوصی سٹیٹس دلانے کی کوشش کیا ہے ؟ اور کیا اسلام آباد شہر کی فول پروف سیکیورٹی ممکن ہے ؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG