رسائی کے لنکس

logo-print

ویو 360 کلپس- Videos

نئے بجٹ پر عوام کا رد عمل


نئے بجٹ پر عوام کا رد عمل
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:39 0:00

پاکستان کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں چھ لاکھ سے زائد آمدن والے تنخواہ دار طبقے پر مختلف شرح سے ٹیکس لگایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکس آمدن بڑھائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتے۔ لیکن پاکستان کے عوام اس بارے میں کیا کہتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG