رسائی کے لنکس

ویو 360 | چار دہائیوں کی افغان پالیسی بحران کا شکار ہے، تجزیہ کار | پیر،6 فروری 2023 کا پروگرام


ویو 360 | چار دہائیوں کی افغان پالیسی بحران کا شکار ہے، تجزیہ کار | پیر،6 فروری 2023 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

ویو 360 میں دیکھیے: دوہزار اٹھارہ کےبعد پاکستان کے لیے جنوری دہشت گردی کی وجہ سے مہلک ترین مہینہ رہا، کیا آل پارٹیز کانفرنس مسائل کے حل کے لئے اتفاق رائے پیدا کر پائے گی؟؛ سمندر وں کی گہرائیوں میں گیس پائپ لائینز جیسے اہم انفراسٹکچر کو روس سےخطرہ، مغربی ممالک پریشان اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے آخری جمبو جیٹ747 ائر کارگوکمپنی کے حوالے کر دیا۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG