رسائی کے لنکس

پاکستانی ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی سالگرہ


پاکستانی ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی سالگرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:33 0:00

ورلڈ کپ میں شریک پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے اپنی کھلاڑی دوست کائنات امتیاز کی سالگرہ پر خوب ہلہ گلہ کیا گیا۔ خواتین کرکٹرز 24 جون سے ہونے والے ویمن ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ 25 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

XS
SM
MD
LG