رسائی کے لنکس

logo-print

کیلیفورنیا کی پاکستانی نژاد خاتون کسان


کیلیفورنیا کی پاکستانی نژاد خاتون کسان
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:03 0:00

امریکی ریاست کیلیفورنیا امریکہ سمیت پوری دنیا کو خوراک مہیا کرتی ہے۔ یہاں بہت سے پاکستانی اور بھارتی خاندان آباد ہیں جو زراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ ارم خان ایسی ہی ایک پاکستانی نژاد خاتون ہیں جو کیلیفورنیا میں چاول کی کاشت کرتی ہیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG