رسائی کے لنکس

گولیوں سے بچانے والے کپڑوں کا بزنس


گولیوں سے بچانے والے کپڑوں کا بزنس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:06 0:00

روزمرہ کے استعمال کے کپڑوں کو آرمر کلودنگ میں تبدیل کرنا یعنی ایسے کپڑے جو گولی اور بم سے بچاؤ کے حامل بھی ہوں۔ یہ منفرد خیال آیا ایک پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو، جو بزنس اور فیشن میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ امریکہ میں اپنی نوعیت کے اس قسم کے پہلے فیشن برانڈ کے بانی سے ملوا رہی ہیں نخبت ملک۔

XS
SM
MD
LG