کرکٹ کی عالمی تنظیم "آئی سی سی" نے باؤلنگ ایکشن "غیر قانونی" ہونے پر پاکستانی اسپنر سعید اجمل پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی سی سی نے کہا کہ باؤلنگ کے دوران سعید اجمل کے ایکشن کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا کہ ان کا بازو گیند کرواتے ہوئے 15 درجے کی مقررہ حد سے تجاوز کرتا ہے جو کرکٹ کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔
سعید اجمل پر پابندی

5
آئی سی سی کی طرف سے سعید اجمل پر پابندی کے فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

6
سعید اجمل آئی سی سی کی عالمی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔

7
سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اس سے پہلے بھی اعتراضات اٹھائے جا چکے ہیں۔

8
سعید اجمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔