رسائی کے لنکس

logo-print

پاکستانی سفارتکاروں کا ٹیکس استثنیٰ ختم


پاکستانی سفارتکاروں کا ٹیکس استثنیٰ ختم
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

امریکہ کی سفری پابندی کے بعد، اب واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کے عملے کو میسر ٹیکس استثنیٰ واپس لے لیا گیا ہے۔ اس اقدام سے کیا مراد ہے؟ اور کتنے پاکستانی سفارتکار اس سے متاثر ہوں گے؟ تفصیل اسد اللہ خالد سے۔

XS
SM
MD
LG