رسائی کے لنکس

سری نگر میں پاکستانی کھانوں کا ذائقہ مقبول


سری نگر میں پاکستانی کھانوں کا ذائقہ مقبول
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

سری نگر میں آج کل ایک نیا ذائقہ مقبول ہو رہا ہے پاکستانی کھانوں کا۔ لاہور کی ماہ نور عارف سری نگر میں ایک ایسا ریسٹورانٹ چلا رہی ہیں جہاں صرف پاکستانی کھانے تیار اور پیش کئے جاتے ہیں۔ دیکھیں یوسف جمیل کی یہ رپورٹ اور جانیں کہ مقامی لوگ ان چٹ پٹے کھانوں کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG