رسائی کے لنکس

یمن میں محصور مزید 176 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

یمن میں لڑائی کے باعث محصور ہو جانے والے پاکستانیوں میں سے 176 کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے جمعہ کو وطن واپس پہنچا دیا گیا۔ ان افراد کو جمعرات کو یمن سے ایک چینی بحری جہاز کے ذریعے پڑوسی ملک جبوتی منتقل کیا گیا تھا اور جمعہ کی صبح قومی فضائی کمپنی "پی آئی اے" کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے انھیں پاکستان لایا گیا۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
مزید

یمن میں لڑائی کے باعث محصور ہو جانے والے پاکستانیوں میں سے 176 کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے جمعہ کو وطن واپس پہنچا دیا گیا۔
1

قومی فضائی کمپنی "پی آئی اے" کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے یہ پرواز دن ایک بج کر 35 منٹ پر اسلام آباد پہنچی۔
2

وطن واپس پہنچنے والوں نے ہاتھوں میں پاکستانی اور چینی جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔
3

ان افراد کو جمعرات کو یمن سے ایک چینی بحری جہاز کے ذریعے پڑوسی ملک جبوتی منتقل کیا گیا تھا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG