رسائی کے لنکس

افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کی پاکستانی شہریت کا معاملہ


افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کی پاکستانی شہریت کا معاملہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00

حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مقیم افغان اور بنگلہ دیشی باشندوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا۔ اس پر بہت سی جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید کے بعد وزیراعظم عمران نے واضح کیا کہ یہ ایک تجویز ہے اور اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ محمد ثاقب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG