رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستانی مصورہ نے برطانوی راج کے ہندوستانی سپاہیوں کی یاد تازہ کر دی


پہلی جنگ عظیم میں تقریباً 10 لاکھ ہندوستانی سپاہی برطانوی راج کی جانب سے لڑے اور 70,000 نے اپنی جان قربان کی۔ لیکن تاریخ کے صفحات پر ان کا نام کہیں کھو گیا ہے۔ پاکستانی مصورہ سعدیہ حسین اپنی پینٹنگز کے ذریعے ان کی یاد کو ایک مرتبہ پھر تازہ کر رہی ہیں۔ ان کی تصویروں کی نمائش واشنگٹن میں منعقد کی گئی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG