رسائی کے لنکس

پاکستانی پشتون اسلحہ لے کر لڑنے کے لیے افغان سرحد کی جانب چل پڑے


پاکستانی پشتون اسلحہ لے کر لڑنے کے لیے افغان سرحد کی جانب چل پڑے
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:40 0:00

پاک افغان بارڈر پر گزشتہ روز ہونے والی جھڑپ کے بعد زرائع کے مطابق کرم ایجنسی کی مساجد میں قبائل کو پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کی خاطر بلانے کے اعلانات کئے گئے، سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں قبائلی بھاری اسلحہ لئے اگلے مورچوں کی طرف گامزن ہیں۔ لیکن فوج نے انہیں واپس بھیج دیا۔

XS
SM
MD
LG