رسائی کے لنکس

logo-print

خاتون صحافیوں کے خلاف ہراسانی کو کیسے روکا جائے؟


خاتون صحافیوں کے خلاف ہراسانی کو کیسے روکا جائے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:03 0:00

پاکستان میں بعض خواتین صحافیوں کو شکایت ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر منظم طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر صحافیوں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے حکومت اب نیا قانون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ مگر اس مسئلے کو اجاگر کرنے والی صحافیوں کا کہنا ہے انہیں نئے قانون کی ضرورت نہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG