رسائی کے لنکس

دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں 81 پاکستانی شامل


دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں 81 پاکستانی شامل
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:04 0:00

پاکستان کے محققین کا نام اور کام عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ امریکہ کی 'اسٹین فورڈ یونیورسٹی' نے حال ہی میں دنیا کے دو فی صد ممتاز سائنس دانوں اور محققین کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 81 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات دیکھیے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG