رسائی کے لنکس

کیا پاکستان کو واقعی آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹانا ہو گا؟


کیا پاکستان کو واقعی آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹانا ہو گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:12 0:00

پاکستان میں اقتدار سنبھالنے والوں کے لئے چیلنجز کی کمی نہیں ہو گی۔ ان میں سرفہرست ہے معیشت، جو دن بہ دن کمزور ہو رہی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو سب سے پہلے ائی ایم ایف کا دروزہ کھٹکھٹانا ہو گا۔

XS
SM
MD
LG