تصاویر-شائستہ جلیل
پاکستان میں پہلی بار خواتین کی باکسنگ مشقیں
کراچی شہر میں اب لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح باکسنگ کریں گی۔۔۔۔آج سے پہلے باکسنگ صرف لڑکوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا۔ مگر کراچی کی لڑکیوں نے باکسنگ کا کیمپ جوائن کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اب باکسنگ میں بھی لڑکیاں کسی سے پیچھے نہیں رہیں گی۔

5
ٹریننگ کے دوران وسائل نا ہونے کے برابر ہیں

6
خواتین باکسنگ کیمپ میں نوجوان طالبات حصہ لے رہی ہیں جو باکسنگ سیکھنے کا شوق رکھتی ہیں

7
وسائل کی کمی کے باعث باقاعدہ کوئی وومن باکسنگ اسکول نہیں

8
کراچی : پہلی بار خواتین کو باکسنگ کی بنیادی مشقوں کا ایک کیمپ لگایا گیا