رسائی کے لنکس

امریکی کانگریس کا رکن بنے کے لئے پاکستانی امریکی بھی متحرک


امریکی کانگریس کا رکن بنے کے لئے پاکستانی امریکی بھی متحرک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

امریکہ کی 116ویں کانگریس اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی کے اعتبار سے ملکی تاریخ کی متنوع ترین کانگریس ہے۔ پہلی بار فلسطینی اور صومالی نژاد مسلمان خواتین بھی اس کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ لیکن اب تک کوئی پاکستانی نژاد امریکی کانگریس میں نہیں پہنچا۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG