رسائی کے لنکس

اسرائیل کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی

اسرائیل نے فلسطین کے ساتھ امن مذکرات کے دوسرے دور سے قبل اس کے 26 قیدیوں کو رہا کیا۔ یہ لوگ ان ایک 104 قیدیوں میں سے تھے جو سالوں سے اسرائیل کی جیلوں میں مختلف مقدمات بشمول اسرائیلیوں پر ہلاکت خیز حملوں میں ملوث ہونے پر سزائیں کاٹ رہے تھے۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تین سال بعد براہ راست بات چیت کا عمل امریکہ کی کوششوں اور حمایت سے شروع ہوسکا ہے جس میں خصوصاً وزیرخارجہ جان کیری نے کلیدی کردار ادا کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG