رسائی کے لنکس

فلسطین پناہ گزیں بہبود کے ادارے مستقبل کے لیے فکر مند


فلسطین پناہ گزیں بہبود کے ادارے مستقبل کے لیے فکر مند
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00

امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ادارے کو امداد بند کرنے کے فیصلے کے بعد لاکھوں فلسطینی پناہ گزین اپنے مستقبل کے لیے فکر مند ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ادارے پر پناہ گزینوں کے حقیقی مسائل حل نہ کرنے پر تنقید کی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے ان الزامات کی پرزور تردید کی ہے۔

XS
SM
MD
LG