رسائی کے لنکس

فلسطین: مغربی کنارے میں اجتماعی شادی کی تقریب

مغربی کنارے کے شہر اریحا میں فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر محمود عباس بھی شریک ہوئے۔ صدر کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ تقریب میں 300 جوڑوں کی شادی ہوئی جن میں 80 کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے۔ اس اجتماعی شادی کی تقریب کے اخراجات صدارتی دفتر نے برداشت کیے۔ ہر جوڑے کو چار ہزار امریکی ڈالر بھی دیے گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG