رسائی کے لنکس

پیراگوئے: مجوزہ بل کے خلاف پرتشدد احتجاج

لاطینی امریکہ کے ملک پیراگوئے میں کانگرس کی طرف سے صدر کو دوبارہ انتخاب لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل کی منطوری پر احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے جمعہ کو کانگرس کی عمارت کو نذر آتش کر دیا۔

XS
SM
MD
LG