رسائی کے لنکس

پیرس: پولیس اہلکار پر ہتھوڑے سے حملہ


پیرس: پولیس اہلکار پر ہتھوڑے سے حملہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:39 0:00

پیرس کے محکمہٴ پولیس نے بتایا ہے کہ حکام نے اُس شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے جس نےایک ہتھوڑے سے اہل کار پر حملہ کیا تھا۔ پولیس کے اہل کار، کیڈرک مشیل نے بتایا ہے کہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب ایک پولیس والا کیتھڈرل کے سامنے والے میدان میں گشت پر تھا۔

XS
SM
MD
LG