رسائی کے لنکس

پیرس حملوں کے بعد کئی ممالک میں دعائیہ تقاریب

پیرس میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دنیا بھر میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور شمعیں بھی روشن کی گئیں۔
مزید

روم میں پوپ فرانسس پیرس میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
1

پولینڈ میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
2

پاکستان کے چرچ میں ایک لڑکا دعائیہ تقریب میں ہلاک ہونے والوں کے لیے دعا کر رہا ہے۔
3

فرانس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پیرس میں ہوئے دہشت گرد حملوں کے خلاف مظاہرے میں شرکت کی۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG