رسائی کے لنکس

پارک کی زندگی

آسٹریا کے ایک پبلک پارک میں ایسا ہوٹل قائم ہے جہاں کنکریٹ کے بڑے بڑے پائپوں کو کمروں کی شکل دی گئی ہے۔ اس ہوٹل میں پارک کی زندگی دکھائی گئی ہے کہ لوگ پارک میں کس طرح رہ سکتے ہیں۔ یہاں ٹہرنے والے افراد انٹرنیٹ پر آن لائن ان کمروں کی بکنگ کرتے ہیں۔ اس پبلک پارک میں پائپوں میں بنائے گئے کمروں پر مشتمل ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ اس پراجیکٹ کا نام 'پے ایز یو وش' رکھاگیا ہے یعنی جتنا مرضی چاہیں ان کمروں میں رہائش کیلئے ادائیگی کریں۔ یہاں آنے والے گاہک اپنی استطاعت کے مطابق پیسے دیتے ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG