رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات


چیئرمین پی سی بی شہریار خان پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کے لیے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے برمنگھم پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی اگر ڈسپلن اور خوداعتماد سے کھیلیں گے تو جیت یقینی ہو گی۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ ٹیم پاکستان کے شائقین کے اعتماد پر پورا اترے گی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG