رسائی کے لنکس

پاکستانی فضائیہ کے اڈے پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور کے مضافات میں شدت پسندوں نے فضائیہ کے ایک کیمپ پر حملہ کیا جسے ناکام بناتے ہوئے تمام 13 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔فوج کے ترجمان کے ہلاکتوں کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ اس میں فضائیہ کے 23، فوج کے تین اور فضائیہ ہی کے تین سویلین ملازمین شامل ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG