رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پشاور میں گاڑیوں کے فاضل پرزہ جات کی مارکیٹ


کہا جاتا ہے کہ غیر ملکی اور قیمتی گاڑی رکھنا آسان ہے۔ لیکن، اُس کی مرمت اور دیکھ بھال قدرے مشکل کام ہے، کیونکہ اِن گاڑیوں کے اضافی پرزہ جات آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے۔ لیکن، پشاور کے شعبہ بازار نے یہ مسئلہ حل کر دیا ہے۔ مزید جانتے ہیں عمر فاروق کی اس رپورٹ میں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG