آرمی پبلک اسکول، پشاور کے طلبا، بمع انسٹکرکٹرز، اِن دِٕنوں آلبنی میں ’کالج آف نینو اسکیل سائنس اینڈ انجنیرنگ ، پولیٹیکنک انسٹی ٹیوٹ‘ کے کورس میں شرکت کر رہے ہیں۔ اِن تصاویر میں طلبا ’مائکرو الیکٹرانکس روبوٹک ورکشاپ‘ اور ’مائکرو فلئڈز اینڈ فیبریکیشن ورکشاپُ‘ میں شریک ہیں۔ طلبا کا یہ وفد دو ہفتے کے دورہٴ امریکہ پر ہے۔ آلبنی علاقے کا بڑا شہر اور ریاست نیو یارک کا سرسبزو شادب دارلحکومت ہے۔
آرمی پبلک اسکول کے طلبا کا دورہٴ آلبنی

1
دورے پر آئے طلبا کا امریکی طالب علموں کے ساتھ ایک گروپ فوٹو

2
میزبان امریکی طالب علم آرمی پبلک اسکول کے طالب علموں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے

3
پاکستانی طالب علم امریکی میزبانوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیل رہے ہیں

4
آرمی پبلک اسکول کے طلبا ٹرائے نیو یارک میں واقع "مائنر لیگ بیس بال" میں شرکت کےلیے موجود ہیں