رسائی کے لنکس

لکڑی سے خوبصورت اشیا تیار کرنے کی صنعت


لکڑی سے خوبصورت اشیا تیار کرنے کی صنعت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

ہاتھ سے مصنوعات بنانے کا ہنر جہاں مشینیوں کی آمد سے متاثر ہوا، وہیں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بہت سے کاریگروں کا خاندانی پیشہ پاک افغان خطے کے حالات کی نظر ہو رہا ہے۔ پشاور چلتے ہیں جہاں لکڑی سے خوبصورت اشیا تیار کرنے کی چھوٹی صنعت آخری دموں پر ہے۔

XS
SM
MD
LG