رسائی کے لنکس

ڈیرن سمی کی یونس خان کو بیٹے کی پیدائش پر منفرد مبارک باد


ڈیرن سمی کی یونس خان کو بیٹے کی پیدائش پر منفرد مبارک باد
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:20 0:00

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی نے جمعرات کو پاکستان سپر لیگ 3 میں کراچی کنگز کے خلاف اپنی ٹیم کی فتح کو پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے نومولود بیٹے کے نام کردیا۔

XS
SM
MD
LG