فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان 'راماسن' کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ تیز ہوائیں چلنے اور بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ طوفان کے باعث لگ بھگ تین لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ بارش اور تیز ہواؤں کے باعث متاثرہ علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے۔
فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی

1
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان 'راماسن' کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

2
طوفان کے باعث لگ بھگ تین لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

3
عہدیداروں کے مطابق دارالحکومت منیلا میں 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔

4
بارش اور تیز ہواؤں کے باعث متاثرہ علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے۔