رسائی کے لنکس

فلپائن کے جنوب میں کشیدگی کے باعث نقل مکانی

فلپائن کے جنوبی علاقے زمبوئنگا میں باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں سے صورتحال کشیدہ ہے۔ یہاں مسلح مسلمان باغیوں نے درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ یہاں بازار و کاروباری ادارے اور اسکول بند ہیں۔ پندرہ سو سے زائد مقامی افراد یہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہو کر علاقہ چھوڑ چکے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG