رسائی کے لنکس

صدراوباما کابرما کا دورہ

صدر براک اوباما 19 نومبر کو ایک مختصر دورے پر برما پہنچے۔ وہ جنوبی ایشیا کے ایک ایسے ملک کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر ہیں جہاں عشروں تک فوجی ڈکٹیٹر شپ نافذ رہی ہے اور جو بین الاقوامی اقتصادی پابندیوں کے سبب عالمی تنہائی کا شکار رہ چکاہے۔ صدر اوباما کے دورے کو برما میں جاری جمہوری اصلاحات کے تناظر میں ایک مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھا جارہاہے۔

XS
SM
MD
LG