رسائی کے لنکس

امریکہ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

کشمیر امریکن کونسل کے زیر اہتمام بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور افضل گورو کی پھانسی کے خلاف واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ سفارتخانے میں موجود حکام کو اس حوالہ سے یاداشت بھی پیش کی گئی۔ (فوٹو: وردہ خلیل، عبدالقیوم )

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG