رسائی کے لنکس

کشمیر کا ضلع سدھنوتی، قدرتی حسن سے مالا مال

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا سب سے چھوٹا ضلع سدھنوتی سرسبز پہاڑوں کے درمیان واقعے ہے اور اس وادی میں سدھن قبیلے کی اکثریت ہے جو تقریباً ایک صدی قبل افغانستان سے یہاں آ کر آباد ہوئے تھے اور مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں۔ (سٹیزن جرنلسٹ، یاسر رفیق، سدھنوتی کشمیر)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG