تصویری جھلکیاں
کراچی کا پرانا 'ریڈیو' اسٹیشن
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر سعید منزل کے سامنے واقع 'ریڈیو پاکستان کراچی‘ کی قدیم عمارت تاریخی اعتبار سے اہمیت رکھتی ہے۔ اسے تاریخی ورثہ قرا دے دیاگیا ہے، جہاں اب صرف سناٹا ہے

1
یم اے جناح روڈ پر موجود یہ عمارت اب 'تاریخی و ثقافتی ورثہ قراردے دی گئی ہے

2
اپنی تاریخی لحاظ کے اعتبار سے ریڈیو اسٹیشن کی یہ عمارت اپنی اہمیت آپ ہے

3
ریڈیو پاکستان کراچی کی عمارت کا اندرونی حصہ

4
یہاں کئی بڑے نامور گلوکاروں اور فنکاروں کی آوازوں کو یہاں سے بے پناہ شہرت جاصل ہوئی ہے