رسائی کے لنکس

پلاسٹک کی آلودگی کا بڑا ذریعہ: اسٹراز


پلاسٹک کی آلودگی کا بڑا ذریعہ: اسٹراز
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

دنیا بھر میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کا بہت ہی چھوٹا حصہ دوبارہ قابل استعمال ہوتا ہے۔ باقی لاکھوں ٹن زمین اور سمندروں کو آلودہ کر رہا ہے۔ اس مسئلے کے حل پر کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ آپکی چھوٹی سی کوشش سے بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ کتنی چھوٹی کوشش۔ جانتے ہیں نیلوفر مغل کی اس رپورٹ سے۔

XS
SM
MD
LG