رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ویڈیو گیمز کھیلنا اب سکول کے نصاب میں شامل


ویڈیو گیمز کھیلنا اب سکول کے نصاب میں شامل
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

یہ بچے سکول میں ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں۔ چین کے جینان صوبے میں اس سکول نے آن لائین ویڈیو گیمز کھیلنے کا کورس نصاب میں شامل کیا ہے۔ چین کی 900 یونیورسٹیوں میں پہلے ہی ای سپورٹس کی ٹیمیں موجود ہیں، لیکن یہ پروگرام بچوں کو سیکھائے گا کہ اس صنعت میں آگے کیسے بڑھا جائے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG