ویو 360 | بدھ، 22 مارچ 2023 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے:پاکستان میں سیلاب کو چھ ماہ گزرنے کے بعد بھی ایک کروڑ سے زائد متاثرین کے لئے پینے کے صاف پانی تک رسائی بحال نہ ہو سکی؛ پانی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کی بین الاقوامی کانفرنس، کس حد تک پانی کے مسائل کا حل دے سکے گی؟ اور ایک حالیہ تحقیق، جو بتاتی ہے کہ ہفتے میں پانچ کی بجائے چار دن کام کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 28, 2024
ویو 360 | جمعرات، 28 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 27, 2024
ویو 360 | بدھ، 27 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 26, 2024
ویو 360 | منگل، 26 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 25, 2024
ویو 360 | پیر، 25 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 22, 2024
ویو 360 | جمعہ، 22 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 21, 2024
ویو 360 | جمعرات، 21 مارچ 2024 کا پروگرام