رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:18 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: عدالت 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات سے متعلق اپنا فیصلہ واپس نہیں لے گی، سماعت ستائیس اپریل تک ملتوی، سپریم کورٹ؛ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے اور صنعا میں بھگدڑ کے سبب 85 افراد ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG