رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:09 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: جنوبی خیبرپختونخوا کے چھ مقامات پرعسکریت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے، متعدد افراد ہلاک و زخمی؛ یوکرین روس تنازع میں غیر جاندار پالیسی پرسختی سے عمل پیرا ہیں، کسی فریق کو اسلحہ نہیں دیا، پاکستان اور بھارت میں شنگھائی تعان تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ،پاکستانی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کی آن لائن شرکت ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG