رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:15 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمیدکے ساتھ؛ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن کی پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات؛ گوادر میں ایک بار پھر"گوادر کو حق دو" نامی تحریک میں شدت اور امریکہ یوکرین کی امداد جاری رکھے گا ،صدر بائیدن کی وہائٹ ہاوس میں صدر ولودیمیرزیلنکسی کو یقین دہانی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG