رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:30 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے؛ بلوچستان میں کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں نے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اچانک اضافہ کر دیا ہے اور امریکہ میں برفانی طوفان سے متاثرہ ریاستوں میں 55 افراد ہلاک، لاکھوں افراد گھروں میں محصور۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG