خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بلوچستان میں مکران ریجن سے ایک علیحدگی پسند گروپ نے شمولیت اختیار کی ہے، ٹی ٹی پی کا دعوی؛ امریکہ نے تائیوان کو اینٹی ٹینک بارودی سرنگ فروخت کرنے کی منظوری دے دی اورکورونا کیسز میں اضافے کے بعد چین سے امریکہ آنے والوں کو منفی ٹیسٹ کا ثبوت دینا لازمی قرار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے