رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:41 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکہ نے دوسرے ملکوں پر روسی توانائی کی درآمدات پر فی الحال کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ؛ دہلی کے بلدیاتی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے حکمراں بی جے پی کو شکست دے دی اور طالبان حکومت نے قتل کے مقدمے میں ایک شخص کو عوام کے سامنے پھانسی دے دی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آٓئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG