خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دفتر خارجہ کا پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں میں خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں شامل کیے جانے پر امریکی درجہ بندی سے اظہار مایوسی؛ سپریم کورٹ کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے ارشد شریف قتل کیس میں نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی اور روسی صدر نے متنبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں ایک لمبی جنگ دیکھ رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آٓئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے