خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان امریکہ تعلقات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، بلاول بھٹو؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پاکستان اور بھارت کے وزراء خارجہ کی ایک دوسرے پر تنقید ؛ سینٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے پاکستان کی افغانستان پالیسی پرنظر ثانی کا مطالبہ کردیا اور ملائیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے بچوں سمیت کم از کم 18 افراد ہلاک ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے