خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سیاسی مداخلت پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،عمران خان کا وائس آف امریکہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو؛ ترکیہ اورشام میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے زیادہ ہو گئی اور آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان باضابطہ معاہدے کے بغیر مکمل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے