رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:54 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی دفتر خارجہ نے انتخابی عمل کی شفافیت پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا؛ امریکہ اور برطانیہ کا پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ؛ پاکستان کے بارہویں عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کو سبقت،کیا آزاد امیدوار حکومت بناسکتے ہیں؟؛ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا بیان کہ سیاسی جماعتیں پختگی کا مظاہرہ کریں۔ یہ اور الیکشن سے متعلق تازہ ترین خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈ لائنز خالد حمید کے ساتھ

فورم

XS
SM
MD
LG